Pak Study Notes 9th class in Urdu Chapter 1
مطالعہ پاکستان نوٹس برائے جماعت نہم ترمیم شدہ ایڈیشن : 2023 – 2024 باب 1 مختصر مشقی سوالات قائداعظم نے یکم جولائی 1948 کو سٹیٹ بینک کا افتتاح کرتے ہوئے کیا فرمایا ؟ جواب : یکم جولائی 1948 کو قائد اعظم نے سٹیٹ بینک کا افتتاح کرتے ہوئے فرمایا “مغرب کا معاشی نظام انسانیت کے لیے ناقابل حل مسائل پیدا کر رہا ہے اور … Download PDF